جہانگیر پارک کے قریب3 منزلہ عمارت گرانے کیلئے آپریشن جاری
کراچی(اسٹا ف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ نے صدر ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60دکانیں مسمار کردیں ۔ انسداد تجاوزات عملہ گزشتہ 2 روز سے صدر ایمپریس مارکیٹ اور اس سے ملحقہ مارکیٹوں میں…