تقریب میں پارٹی ترانہ بجانے پر صدر نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا-ترجمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نجی تعلیمی ادارے کی تقریب میں شرکت کے دوران پارٹی ترانے بجائے جانے پر تنقید کے بعد ایوان صدر نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ صدر نے اس پر ناپسندیدگی…

گلبرگ -گلشن اقبال سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات منہدم

کراچی ( بزنس رپورٹر ) ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افتخار قائم خانی کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے واٹرکمیشن کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے گلبرگ اورگلشن اقبال سمیت دیگر علاقوں میں غیر قانونی دکانوں،…

الخدمت کے تحت یوم اقبال پر ملیر لیاری میں یتیم بچوں کیلئے تقاریب

کراچی(پ ر)الخدمت کے چائلڈ کیریکٹر ڈیولپمنٹ پر وگرام کے تحت یوم اقبال کے سلسلے میں ملیر اور لیاری میں یتیم بچوں کے لیے تقریبات کااہتمام کیا گیا۔اس موقع پر سید مصعب بن خالد اور محمد ہارون راجپوت نے بچوں…

فرحانہ اورنگزیب کے والد کے انتقال پر خواتین رہنمائوں کا اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) نائب معتمدہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین فرحانہ اورنگزیب کے والد کا انتقال ہوگیا۔ جماعت اسلامی خواتین رہنمائوںدردانہ صدیقی، رعنافضل، تسنیم معظم، عالیہ منصور، صائمہ افتخار اور ناظمہ کراچی…

معاشی ترقی کو قومیانے کی پالیسی اور سیاسی عدم استحکام نے سبوتاژ کیا ہے-شوریٰ ہمدرد

کراچی(بزنس رپورٹر)انسٹیٹیوشن آف انجینئرز پاکستان کے سینئر فیلو انجینئر انوارالحق صدیقی نے کہا ہے کہ 1960کی دہائی تک پاکستان کی معاشی ترقی مثالی تھی، تاہم 1970میں قومیانے کی پالیسی اور سیاسی عدم…

وزیرخارجہ شاہ محمود سے ملاقات کیلئے ڈاکٹر فوزیہ اسلام آباد روانہ

کراچی(پ ر)امریکہ میں پابند سلاسل ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے سلسلے میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگئیں۔ عافیہ موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق…

خان امان اللہ خان کی جمہوریت کیلئے خدمات ہمیشہ یادر رکھی جائیں گی- غلام جیلانی خان

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (قیوم گروپ)کے سنیئر نائب صدر غلام رسول جیلانی نے کہا ہے کہ خان امان اللہ خان کی جمہوریت کے لئے خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا۔ جمہوریت کی بحالی کے لئے ان کی انتھک محنت کو خراج…

گجہ بیوپاریوں کے وفد کی حافظ نعیم سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے نئی نافذ شدہ ڈیپ سی پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی سے ماہی گیری کی صنعت تباہ ہوجائے گی اور دس سے 12 لاکھ افراد کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More