یمنی بندرگاہ پر کنٹرول کی جنگ تیز-ہلاکتیں 149ہوگئیں

حدیدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں حکومتی اور حوثی باغیوں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 149 ہوگئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی بندرگاہ…

جرائم کیخلاف پولیس سے تعاون پر شہریوں کیلیے انعامات۔اسناد دیے جائینگے-آئی جی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جرائم کے خلاف جنگ میں پولیس سے تعاون کرنے والے بہادر شہریوں کو سراہا جائے گا۔آئی جی سندھ نے باقاعدہ ایس او پی جاری کردیا۔انہوں نے ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز سمیت تمام سینئر افسران…

پی آئی اے کیلئے 17ارب22کروڑ کا پیکج منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے لیے 17 ارب 22 کروڑ روپے کے مالیاتی پیکیج کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت وفاقی…

پاکستانی مہنگائی کے باعث – مغربی ممالک کے شہری بچت کیلئے لنڈا بازار کا رخ کرتے ہیں- رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں مہنگائی اور مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے لوگ لنڈا یعنی استعمال شدہ اشیا کے بازاروں کا رخ کرتے ہیں لیکن دنیا کے امیر ترین ملکوں میں بھی لوگ ایسے بازاروں کا رخ کرتے…

رضویہ-صدر اور محمود آباد میں 3 افراد نے خود کشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رضویہ، محمود آباد اور صدر میں 3 افراد نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ کے علاقے ناظم آباد نمبر 1 پوسٹ آفس کے قریب سے 33 سالہ اکرم ولد افضل کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس…

ٹنڈو جام پولیس نے نوجوان مار ڈالا- ورثا کا دھرنا

ٹنڈو جام (نمائندہ امت) ٹنڈوجام پولیس نے نوجوان مار ڈالا، جس کیخلاف ورثا نے لاش رکھ کر میرپور خاص شاہراہ بلاک کر دی۔ رامو کوہلی کو ناکے پر گولی ماری گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے لنک روڈ موسیٰ…

گجرات کا قادیانی نبوت کا جھوٹا دعوی کرنے لگا

راولپنڈی(خبرنگارخصوصی ) بیرون ملک مقیم گجرات سے تعلق رکھنے والے قادیانی نے نبوت کا جھوٹا دعوی کرتے ہوئے چینل اورسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے لگا ۔تحریک لبیک پاکستان نے’’کذاب ‘‘کے خلاف 295سی کے تحت…

ماؤ باغیوں نے پولنگ سے قبل پولیس افسر اڑا دیا

نئی دہلی(امت نیوز)بھارت نے پیر کو شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں ریاستی اسمبلی کے چناؤ کیلئے ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ ہوئی ۔ نتائج کا اعلان 11دسمبر کو ہوگا اس موقع پر سیکورٹی کیلئے…

فالودے والے کے نام پر اکاؤنٹ جہانگیر ترین نے کھلوا یا ۔محمد زبیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق گورنر سندھ اور نواز لیگ کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ فالودے والے کے نام پر اکاؤنٹ جہانگیرترین نے کھلوایا ۔اسی طرح مالی اور باورچی کے نام پربھی اکاؤنٹ جہانگیرترین نے…

لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا جعلی فوجی افسر گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے نےجعلی فوجی افسر بن کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملازم گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم یونٹ کراچی نے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More