وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب موخر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے خلاف وزیر اعظم عمران خان کا خطاب قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر مؤخر کر دیا گیا۔اتوار کو وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے حوالے سے قوم سے اہم ترین خطاب کرنا تھاجس میں…

سی پیک منصوبے سے تیل چرانے والا گروہ گرفتار

سکھر (نمائندہ امت) سی پیک منصوبے سے تیل چرانے والا گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکھر پولیس نے گرفتار علی محمد، مشتاق سومرو، جمشید، آصف جتوئی سے 600 لیٹر تیل، 20 ہزار نقدی برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایس…

متحدہ لندن کے حسن ظفر عارف مرحوم کو بھی نوٹس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ لندن کے رہنما پروفیسر حسن ظفر عارف کو بھی نوٹس بھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔پروفیسر حسن ظفر عارف جنوری میں انتقال کر چکے…

سندھ کی شوگر ملوں کا گنا160 روپے من خریدنے پر اصرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے صوبائی حکومت کو گنے کی امدادی قیمت مقرر کرکے30نومبر سے کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کی مہلت رواں ہفتے ختم ہوگی ۔عدالت کے فیصلے پر سندھ…

بیراج امپرومنٹ پروجیکٹ میں مبینہ خورد برد کے جائزے کیلئے عالمی بینک مشن آج کراچی پہنچے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ بیراج امپرومنٹ پروجیکٹ کے فنڈز میں مبینہ خورد برد کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے عالمی بینک کا خصوصی مشن آج کراچی پہنچے گا۔ مشن10 روز کے قیام کے دوران سکھر اور گڈو بیراج کے…

وفاقی اردو یونیورسٹی کے طالبعلم راجہ کاشف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

کراچی(پ ر) وفاقی اردو یونیورسٹی نے شعبہ ابلاغ عامہ کے طالبعلم راجہ کاشف ولد راجہ عبدالرشید خان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ‘‘ پاکستانی ثقافت پر بھارتی فلموں کے اثرات کا…

ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 6افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ ٹریفک اہلکار زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ تھانے کی حدود شاہراہ فیصل کالونی گیٹ کے قریب ہفتہ اور…

تفریحی سرگرمیوں سے طلبا میں مثبت صلاحیتیں اجا گر ہوتی ہیں-پروفیسرسعید قریشی

کراچی(بزنس رپورٹر)وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرسعید قریشی نے کہا ہے کہ تفریحی سرگرمیوں کا ہونا طلبا کیلئے مثبت ہے، اس سے فنون ِ لطیفہ کی صلاحیتوں میں بھی نکھار آتاہے۔وہ معین آڈیٹوریم میں…

ڈرون کے ذریعے کریڈٹ کارڈ ہیکنگ کا انکشاف

لندن(این این آئی)آج کل ڈرون کیمروں سے ہر طرح کا کام لیا جا رہا ہے۔ کئی ملکوں نے ڈرون کو مثبت استعمال لاتے ہوئے انہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے تاہم وہیں مجرمانہ سوچ رکھنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More