ترسیلات زر میں 90 کروڑ 75 لاکھ روپے کا اضافہ

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی گئی رقوم میں 90کروڑ 75لاکھ روپے اضافہ ہو گیا۔بیرون ملک پاکستانیوں نے اس سال جولائی تا اکتوبر چار ماہ میں 7.4 ارب ڈالرزپاکستان بھیجے۔تفصیلات…

بھارت نے پھر آبادی پر گولیاں برسادیں – 5 شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کنٹرول لائن سے پھر آبادی پر گولیاں برسادیں، جس کے نتیجے میں 5 شہری زخمی ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیپہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے سیز…

متحدہ رہنما ایک دوسرے کے پول کھولنے لگے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور اب جماعت کے رہنما کھلم کھلا ایک دوسرے کے پول کھولنے لگےہیں،کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز…

جنریٹر کے پیسے نہ دینے پر نوجوان اغوا کے بعد قتل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی میں جنریٹر کے پیسے نہ دینے پرنوجوان کو اغوا اور تشدد کے بعدپھانسی دیکر قتل کردیا گیا، پولیس نے دکان مالک اور سابق ملازم کو دھرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی کے علاقے…

افغان پائلٹ نے ہائی جیکنگ کا غلط الارم بجا کر بھارتی سیکورٹی کی دوڑیں لگوادیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی ایئرپورٹ پر دہلی سے قندھار جانے والی افغان ایئرلائنز آریانا کے پائلٹ کی جانب سے ہائی جیکنگ الرٹ کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے روک دیا گیا اورسیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ…

آسیہ کیس کے فیصلے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا-عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ حکومت آسیہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا کیونکہ قانون کی حکمرانی عدالت عظمیٰ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنے…

آپریشن کی آڑ میں کے ایم سی عملے کی دکانوں سے لوٹ مار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر میں انسداد تجاوزات آپریشن اور توڑ پھوڑ کی آڑ میں کے ایم سی اہلکار دکانوں کے سامان پر بھی ہاتھ صاف کرتے رہے اور کئی دکانداروں کی قیمتی الیکٹرانک اشیا کے ایم سی اہلکار اٹھا کرلے…

نیب نے ڈائریکٹر جنرل لاہور کو مرد مومن قرار دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے جعلی ڈگری کیس کا معاملہ سنگین ہونے پرڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو مرد مومن قرار دیدیا ہے ۔ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم مردِ مومن ہونے کی وجہ سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More