اکبر روڈ-ریکزین مارکیٹ میں کارروائی کے دوران 250 دکانیں-300دکانوں کے چھجے مسمار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد تجاوزات عملے نے اکبر روڈ اور ریگزین مارکیٹ میں کارروائی کرکے 250 دکانیں اور 300 دکانوں کے چھجے مسمار کردیئے۔ کارروائی کے دوران اکبرروڈ کے دکانداروں نے شدید نعرے بازی کی۔…

صدر میں درجنوں غیر قانونی بجلی کنکشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر )کےالیکٹرک نے صدر کے مختلف علاقوں میں بجلی چوری اور غیر قانونی کنکشنز کیخلاف کارروائی کی۔ترجمان کے مطابق ایمپریس مارکیٹ، رینبو سینٹر، صدر دواخانہ ، ریگل چوک ، پریڈی اسٹریٹ اور…

لندن فلیٹس کی ملکیت کے شواہد نہیں- نوازشریف ۔مریم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز نے اپنی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی،سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ احتساب عدالت سے…

کسی دکاندار کو مستقل چھجے-سائن بورڈ لگانے کی اجازت نہیں دی- ڈائریکٹر انکروچمنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)‘‘امت ’’کو ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی نے بتایا کہ سپریم کورٹ میں 15 تاریخ کو رپورٹ جمع کرائیں گے، جس میں آپریشن سے متعلق بتایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی دکاندار کو ہمیشہ…

سیفٹی انویسٹی گیشن عملہ نہ ہونےپر پائلٹ کا اسکریننگ ٹیسٹ نہ ہوسکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پنجگور میں سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کا عملہ تعینات نہ ہونے کی وجہ سے طیارے کے پائلٹ کا اسکریننگ ٹیسٹ نہ ہوسکا۔یہ ٹیسٹ اس لئے کیا جاتا ہے کہ کہیں پرواز کے دوران پائلٹ شراب کے نشے میں…

پی آئی اے اور سول ایوی ایشن نے تحقیقات شروع کر دیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر )پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پنجگورحادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ترجمان سی اے اے نے ’’امت‘‘ کو بتا یا کہ تحقیقات میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔پی آئی اے کے…

گذری۔دہلی کالونی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی(بزنس رپورٹر) کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے گذری اور دہلی کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے ٹریفک کی روانی متاثرکرنے والی رکاوٹیں صاف کر دی گئیں۔گذری پل کے نیچے پی این ٹی کالونی جانے والی…

علامہ اقبال ڈے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ آج ہوگا

کراچی(بزنس رپورٹر)سندھ سپورٹس بورڈ کے تعاون سے آل کراچی علامہ اقبال ڈے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ آج بروز اتوار ڈرگ شوٹنگ بال کلب ڈرگ روڈ پر کھیلا جائے گا،جس میں کراچی کی تمام ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ ناک…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کا جائزہ لینے کیلئے 13 ورکنگ گروپ بنا دیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق تمام امور کا جائزہ لینے کے لیے 13 ورکنگ گروپس تشکیل دیدیے ہیں۔یہ گروپس نئی حلقہ بندیوں، الیکڑول رول، سیاسی جماعتوں…

صومالیہ میں 2 خودکش کار دھماکے 39 شہری مارے گئے

موغا ديشو(مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ میں معروف ہوٹل اور سی آئی ڈی دفتر کے قریب 2 خودکش کار بم دھماکوں میں 39 افراد ہلاک اور40 سے زائد شدید زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد کئی افراد لاپتہ ہیں، جس کے باعث…

سندھ کابینہ نے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگا دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ نے نئی گاڑیوں کی خریداری پر 3 سال کے لیے پابندی عائد کردی، جبکہ بلٹ پروف گاڑیاں فروخت نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More