اسمگلنگ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما کی عبوری ضمانت منظور
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کسٹم کورٹ نے ڈیزل اسمگلنگ سے متعلق 4 مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما میاں عبدالرشید کو فی کس ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے…