آپس کا بگاڑنیکیوں کوختم کردیتاہے۔علمائے کرام

رائیونڈ (صباح نیوز) سالانہ بر صغیر کا عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسر امرحلہ آج بروز اتوار امیرجماعت مولانا الحاج عبدالوہاب کی رقت امیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو جائے گا،اور تبلیغی جماعتوں کی تشکیل ،ایک…

وکلاء کی بدنظمی سے پنجاب بارکاکنونشن ناکام

لاہور(آن لائن) پنجاب بار کونسل کا وکلا کنونشن بدنظمی کے باعث ناکام ہوگیا ،تقریب کے مہمان خصوصی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوارلحق شرکاء سے خطاب کیے بغیر روانہ ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بار…

منی لانڈرنگ میں الطاف کے 4 ساتھیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مفرور 4 ساتھیوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،عدالت نے ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ…

پشاور میں 6 کروڑ کی جعلی کرنسی پکڑی گئی

پشاور(نمائندہ امت) پولیس پشاورنے وفاقی خفیہ ادارے کے تعاون سے شہر میں قائم جعلی کرنسی فیکٹری سے 6 کروڑ کے قریب جعلی کرنسی بر آمد کر لی ۔نوٹ چھاپنے والی مشین اور دیگر سامان کو بھی تحویل میں لے لیا…

لندن میں چاقو گروپ نے دہشت پھیلادی

لندن(امت نیوز)لندن میں چاقو گروپ نے دہشت پھیلا دی۔ سیکڑوں اضافی اہلکار تعینات کئے جانے کے باوجود پولیس وارداتیں روکنے اورحملہ آوروں کوپکڑنے میں ناکام ہو گئی۔6 روز کے دوران برطانوی دار الحکومت کے مختلف…

اقوام متحدہ – ہتھیاروں کی دوڈ روکنے کیلئے 3 پاکستانی قراردادیں منظور

نیویارک (امت نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی تین قرار دادیں منظور کرلی ہیں۔ یہ قراردادیں ہتھیاروں کا سد باب کرنے والی کمیٹی میں پیش کی گئی…

متحدہ سے فاروق ستار کو نکال دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو متحدہ سے نکال دیا ۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ متحدہ پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کنو ینر خالد…

سمیع الحق قتل کی تفتیشی ٹیم کاسربراہ تبدیل

راولپنڈی(نمائندہ امت) جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کی تفتیش کرنے والی خصوصی ٹیم کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا۔ تحقیقات کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن سردار غیاث گل کی سربراہی میں 7 رکنی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More