شمالی وزیرستان میں دھماکے سے1جاں بحق-3زخمی

میر علی(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں عیدک میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں…

شادی بیاہ کا سیزن آتے ہی آپریشن شروع کر دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شادی بیاہ کا سیزن آتے ہی آپریشن شرو ع کردیا گیا۔ لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے ،جیولری اور دیگر مصنوعات دکاندار فروخت کیئے بغیر ہی گھروں کو لے گئے۔شہر میں دیوالی کا تہوار تھا تاہم…

وزیراعظم سیکریٹریٹ سمیت کئی ادارے آئیسکو کے 1 ارب 38 کروڑ کے نادہندہ

اسلام آباد(وقاص منیر چوہدری) وزیر اعظم سیکرٹریٹ سمیت کئی سرکاری و نجی ادارے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے تقریباً ایک ارب 35 کروڑ روپے کے نادہندہ نکلے، وفاقی حکومت کی واضح ہدایت کے…

سینیٹ انتخاب میں پی پی کان لیگ کو ووٹ دینے کافیصلہ

لاہور(امت نیوز)پیپلزپارٹی نے پنجاب میں سینیٹ کی دونوں نشستوں پرمسلم لیگ(ن) کوووٹ دینے کا فیصلہ کیاہے۔ایوان بالا کی دونشستوں پرضمنی انتخابات کیلئے پارلیمانی جماعتوں نے آپس میں رابطے تیز کردیے،حکومتی…

شہبازشریف کولاہورلے جانے کاپروگرام سکیورٹی وجوہ پر تبدیل۔آج منتقل کیاجائے گا

اسلام آباد ( سٹا ف رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کوآج لاہور منتقل کیاجائےگا۔ذرائع کے مطابق انہیں ہوائی جہاز کے ذریعے لاہور لے جایاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی وجوہات پر شہباز…

پی اے سی کی چیئرمین شپ کی پیشکش بلاول نے ٹھکرادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ کی پیشکش مسترد کردی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ…

ڈارکیخلاف زائد اثاثہ جات کیس میں مزید 3گواہ طلب

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادکی احتساب عدالت نمبر1کے جج محمد بشیر کی عدالت میں دائر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس میں گذشتہ روز سماعت کے دوران استغاثہ کے…

فیصل آباد سے 4- پشاور میں1 دہشت گردگرفتار

فیصل آباد ؍پشاور(امت نیوز؍مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی فورس نے فیصل آباد سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار کر لئے جبکہ پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد کوگرفتار کرکے دستی بم بر آمد کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More