رب کو چھوڑنے کے باعث امت مسلمہ زبوں حالی کا شکار ہے- حافظ فیصل افضل
کراچی (پ ر) آج کے پرفتن اور فتنوںکے دور میں اپنے عقیدے کی حفاظت کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ رب کے در کو چھوڑ کر دوسرے دروازے کھٹکھٹانے کے باعث آج امت مسلمہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ یہ بات اہلحدیث یوتھ…