مقدمہ درج نہ ہونے سے ملزمان بآسانی بری ہوجاتے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متاثرہ شخص کی جانب سے پکی ایف آئی آر درج نہ کروانے کے باعث موبائل فون چھیننے میں ملوث ملزمان عدالتوں سے بآسانی بری ہو جاتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق متاثرین عدالتوں کے چکر لگانے سے بچنے…

میر واعظ عمر فاروق 500 با اثر مسلم شخصیات میں شامل

لاہور(نمائندہ امت) حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر(ع) کے سربراہ اور امیرمتحدہ مجلس علما جموں کشمیر میر واعظ عمر فاروق کو اردن کے ”دی رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹیڈیز سینٹر“ نے دنیا کی 500 با اثر مسلم شخصیات میں…

مسروقہ موبائل خریدنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی سے پولیس گریزاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر سمیت دیگر مارکیٹوں میں مسروقہ موبائل خریدنے والوں کیخلاف کارروائی نہیں کی جاتی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس پر اس وقت بعض اعلی افسران اور سیاستدانوں کی جانب سے دباؤ ہے کہ موبائل…

فاٹا انضمام کے مخالفین کو ناکام بنائیں گے-عمران

اسلام آباد ( نمائندہ امت) وزیرِ اعظم عمران خان نے فا ٹا میں نیک نام ا فسروں کو تعینات کرنے کی ہدا یت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض قوتیں فاٹا انضمام کے خلاف کام کر رہی ہیں اوراپنے مذموم مقاصد کی خاطر لوگوں…

سپریم کورٹ نے 68دہشت گردوں کی رہائی روک دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پشاورہائی کورٹ کی جانب سے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 68دہشت گردوں کی رہائی کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں…

6ماہ میں ہزارہ موٹروے بیٹھنے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (نمائندہ امت)6ماہ میں ہزارہ موٹروے بیٹھنے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔ ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی نے کنوینیئر کمیٹی سید محمد صابر شاہ کی زیر صدارت ہزارہ موٹروے کا…

مقامی سطح پر تیار جلد عالمی معیار کی ہے- ڈاکٹررؤف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر رؤف کا دعوٰی ہے کہ انہوں نے مقامی طور پر تیار کی جانے والی جلد کا موازنہ یورپ اور امریکہ سے درآمد شدہ جلدوں سے کیا ہے اور ’وہ باالکل اسی معیار کی ہے، بلکہ کچھ پہلوؤں پر ان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More