عزیر بلوچ کے کارندے مغوی کو مٹیاری میں چھوڑ کر فرار

ہالا(نامہ نگار) عزیر بلوچ کے کارندے مغوی کو مٹیاری میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ اختر حسین کو 6 ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا۔ جسے نامعلوم افراد اڈیرولعل اسٹیشن کے قریب چھوڑگئے اطلاع پر پولیس مغوی کو تھانے لے…

افواج مخالف بیان پر نہال ہاشمی کوشہری نے 50کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سزا یافتہ راہنما نہال ہاشمی کی جانب سے دئیے گئے افواج مخالف بیان پر لاہور کے ایک مقامی شہری کی جانب سے نہال ہاشمی کو قانونی نوٹس جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا…

ہیکرز نے شہید فوجی کے اکاؤنٹ سے ڈیڑھ لاکھ چرالئے

جہانیاں(آن لائن)ہیکرز نے شہید فوجی کے اکاؤنٹ سے ایک لاکھ 58 ہزار روپے ہیک کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق جہانیاں کے نواحی علاقہ علی شیر واہن کے رہائشی سوات آپریشن کے شہید محمد شاہد انجم کے پنشن اکاؤنٹ سے…

افغان جنگ سے متاثرہ امریکی فوجی نے 13 مار دیئے

واشنگٹن (امت نیوز) افغان جنگ کی وجہ سے نفسیاتی مریض بننے والے امریکی فوجی نے کیلی فورنیا میں 13 شہری ماردیئے ۔28 سالہ لین لونگ نے ڈانس کلب میں گھستے ہی اسموگ بم پھینکنے کے بعد گولیاں برسائیں ، جس کے…

الطاف – ڈار کو واپس لانے کی راہ ہموار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے برطانیہ سے قیدیوں اور مجرموں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس سے غدارالطاف اورکرپشن کیسز میں ملوث اسحاق ڈارکو واپس وطن لانے کی راہ ہموارہوگئی…

رقص کرتے جوڑے یکے بعد دیگر زمین پر گرنے لگے

واشنگٹن ( امت نیوز) کیلی فورنیا کا ڈانس کلب چند لمحوں میں مقتل بن گیا ۔جنونی فوجی نے اندھادھندفائرنگ سے رقص کرتے جوڑے یکے بعد دیگر زمین پر گرنے لگے ۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق تھاؤزینڈزاوکس میں…

23 اعلیٰ سرکاری افسران کی دہری شہریت کا انکشاف

اسلام آباد(ناصرعباسی)23 اعلی سرکاری افسران کی دہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے ۔ان افسرن نے امریکہ ، برطانیہ اور کینیڈا کی شہریت حاصل کررکھی ہے ۔قومی اسمبلی میں سرکاری افسران کی دوہری شہریت کے متعلق جمع…

لیاری میں بالکونی منہدم ہونے سے سامان تباہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری میں بالکونی منہدم ہونے سے موٹرسائیکل و دیگر سامان تباہ ہوگیا، تاہم ملبہ گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔گزشتہ دنوں مذکورہ عمارت سے بلاک گرنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More