یومیہ 12 اسٹریٹ کرائم وارداتیں کرنے والے ریسر گروہ کے 4 کارندے گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے سی ایل سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے یومیہ 12 اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ایس ایچ ون موٹر سائیکل ریسر گروہ کے 4 کارندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ، مسروقہ موبائل…

سنیارٹی لسٹ چیلنج کرنے والا افسر زیر عتاب

اسلام آباد( اویس احمد )پاکستان اسپورٹس بورڈ ( پی ایس بی) میں سینیارٹی لسٹ چیلنج کرنے والا افسر زیر عتاب آ گیا ۔انتظامیہ کی جانب سےسینیارٹی لسٹ چیلنج کرنے والے افسر کے خلاف کارروائی کیلئے سیکرٹری بین…

نشئی کو ڈاکو سمجھ کر عوام نے پیٹ ڈالا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی میں نشے کے عادی شخص کو علاقہ مکینوں نے ڈکیت سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سرسید ٹاؤن تھانے کی حدود نارتھ کراچی میں خواتین سے لوٹ مارکرنے والے ایک…

چھتیس گڑھ میں ماو باغیوں نے بس بم سے اڑادی – 5 ہلاک

نئی دہلی(امت نیوز)چھتیس گڑھ میں مائوباغیوں نے بس بم سے اڑا دی ، جس کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی سمیت5 افراد ہلاک ہو گئے۔ چھتیس گڑھ میں اگلے ہفتے اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں۔ مائو نواز باغیوں نے…

دھرنا مقدمات میں 255رہا-10کا جوڈیشل ریمانڈ

راولپنڈی(نمائندہ امت)آسیہ کیس پردھرنے اور توڑ پھوڑ میں ملوث 255 افراد کو رہا کردیا گیا۔پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے بعدتحریک لبیک ودیگر مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے…

لین لونگ کی جنونی کیفیت سے پڑوسی بھی تنگ تھے

واشنگٹن ( امت نیوز)افغانستان کے واپسی کے بعد 28 سالہ لین لونگ شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا ۔بعض اوقات وہ گھر میں رکھی اشیا اور فرنیچر کو توڑ دیتا تھا۔اس کی جنونی کیفیت اورعجیب وغریب حرکات نے پڑوسیوں کو…

بجلی سبسڈی ختم کرنے کی آئی ایم ایف فرمائش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کے وفد نے توانائی اصلاحاتی پروگرام کے تحت نئی شرائط عائد کرتے ہوئے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی تجویز دے دی جس پر عمل درآمد کی صورت میں بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔…

آسیہ فرار کی خبروں پر وزیراطلاعات برہم- حساس معاملہ پر میڈیا ذمہ داری دکھائے-فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مغربی میڈیا کی جانب سے آسیہ کی بیرون ملک جانے کی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی خبروں کی اشاعت وطیرہ بن گیا ہے۔میڈیا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More