قائدین کی تقاریر کیلئےا سٹیج کنٹینرپر تیار کیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شاہراہ قائدین پر مجلس عمل کے ملین مارچ میں قائدین کے خطاب کے لئےکنٹینر پر اسٹیج تیار کیا گیا ، مرکزی اسٹیج کی سیکورٹی مجلس عمل کے رضاکاروں نے سنبھال لی تھی جو مارچ کے اختتام تک…

الیکٹرانک میڈیا پر کوریج نہ ہونے پر شرکا کی تنقید

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) الیکٹرانک میڈیا پر کوریج نہ کرنے پرملین مارچ کےشرکاء نے میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ اورنگی کے رہائشی فرحان نےکہا کہ ناموس رسالت پر مذہبی جماعتوں کے پر امن مارچ کی کوریج نہ…

پی ٹی وی حملہ کیس میں 4وفاقی وزرا عدالت طلب

اسلام آباد(نمائندہ امت)انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس میں 4وفاقی وزراء کو پیشی کا حکم دیا ہے ۔جج سید کوثرعباس زیدی نے گزشتہ روزسماعت کے دوران شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسدعمر اور…

نااہلی کیس میں عمران اور الیکشن کمیشن کونوٹس

پشاور(امت نیوز)پشاورہائیکورٹ نےنااہلی کیس میں عمران خان اورالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا، درخواست گزارکے مطابق عمران خان نےاین اے35میں کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔عدالت نےعمران خان اورالیکشن…

چیف جسٹس اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ -6 اہلکارزخمی

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)‏موٹروےپرچیف جسٹس پاکستان کے اسکواڈکی گاڑی ‏شیخوپورہ کےقریب حادثے کا شکارہو گئی ۔ 6 پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ ‏زخمیوں کوڈی ایچ کیواسپتال شیخوپورہ میں طبی امداددی گئی۔‏چیف جسٹس…

اینگرو پولیمر کا آئی ایف سی کیساتھ 35ملین ڈالرز کا فنانسنگ معاہدہ

کراچی(بزنس رپورٹر)اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلزنے اپنے پی وی سی پروڈکشن پلانٹ کے توسیعی منصوبے کیلئے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کیساتھ35ملین ڈالرز کی طویل المدّتی اجارہ فنانسنگ کا معاہدہ کرنے کا اعلان کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More