آئی جی سندھ نے تمام پولیس یونیفارمز باقاعدہ تبدیل کرنے کا حکم دیدیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے حتمی مشاورت اور منظوری کے بعد سندھ پولیس کی یونیفارمز کو باقاعدہ تبدیل کرنیکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ یہ احکامات انہوں نے ڈی آئی جی آپریشن مقصود…

غیرقانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر پرفرد جرم کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے سرکاری زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر فضل الرحمن سمیت دیگر ملزمان کو مقدمہ کی نقول فراہم کردیں ، آئندہ سماعت پر ملزمان پر…

تعلیمی ماہرین نے ”اسکول ایجوکیشن کمیشن “ بنانے کی تجویز کی حمایت کردی

کراچی(بزنس رپورٹر) تعلیمی ماہرین نے سندھ میں تعلیمی نظام بہتر بنانے کیلئے اسکول ایجوکیشن کمیشن قائم کرنے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں اس طرح کے کمیشن قائم کرنے سے پرائمری سے لیکر…

ایکسپو سینٹر کے اطراف صفائی-روشنی انتظام سمیت سڑکوں کی مرمت کی جائے-معید انور

کراچی(بزنس رپورٹر)چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع شرقی میں واقع ایکسپو سینٹر میں جب بھی کسی عالمی نمائش کا انعقاد کیا جاتا ہے توہم اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے انجام دیتے ہیں۔ ایکسپو…

القرآن نیٹ ورک کے تحت اتوار کو درس ہوگا

کراچی(پ ر)القرآن کورسز نیٹ ورک کے تحت اتوار کو صبح ساڑھے 11بجے القرآ ن کورسز سینٹر نزد بہادرآباد چورنگی میں مفتی محمد زبیر ”مسلم معاشرہ میں مسجد کا حقیقی تصور“ کے موضوع پر درس قرآن و حدیث دیں…

علامہ اقبال نے اشعار کے ذریعے امت کو نئی راہ دکھائی- علامہ بلال سلیم قادری

کراچی (پ ر) سربراہ سنی تحریک علامہ احمد بلال سلیم قادری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر علامہ اقبالؒ ایک عظیم شاعر، نامور فلسفی اور سچے عاشق رسولؐ تھے۔ انہوں نے اپنے فکر وفلسفہ اور اشعار کے ذریعے امت مسلمہ کو نئی…

ملعونہ آسیہ کی رہائی افسوسناک ہے- مجلس احرار

کراچی (پ ر) تحریک تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام کراچی کے امیر مفتی عطا الرحمن قریشی، قادری علی شیر قادری احراری، مولانا عبدالغفور مظفر گڑھی شفیع الرحمن احرار مفتی ھارون مطیع اللہ اور مفتی جمال عتیق…

ایم ایس او آج یوم اقبال منائے گی

کراچی(پ ر) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملک بھر میں آج یوم اقبال بھرپور انداز میں منائے گی۔تنظیمی عہدیداروں فیضان شہزاد ، ملک اشتیاق ، عبدالقدیر اور محمد عادل نے اپنے بیان میں کہا کہ علامہ اقبال آزادی اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More