اے ٹی ایم کی تمام ٹرانزیکشنز محفوظ ہیں- ون لنک

کراچی (بزنس رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے سائبر حملوں کی خبر کے حوالے سے واضح کردیا تھا کہ اے ٹی ایم کی تمام سروسز محفوظ ہیں اور ون لنک بھی یہ وضاحت کرتا ہے کہ ان کے صارفین کی اے ٹی ایم کی تمام ٹرانزیکشن اور…

سیکٹر ای قصبہ کے مکین ایک ماہ سے پانی سے محروم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قصبہ کٹی پہاڑی کے قریب سیکٹر ای کی دس بارہ گلیوں کے مکین ایک ماہ سے پانی سے محروم ہیں ، جس کے باعث مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔وہ پانی خرید کر ضروریات پوری کرنے پر مجبور…

کورنگی کے 300مستحق گھرانوں میں ماہانہ راشن تقسیم

کراچی(پ ر)اراکان روہنگیا ایڈ فاؤنڈیشن کے تحت کورنگی میں 300 مستحق گھرانوں میں ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا۔شرکا کو ظہرانہ بھی دیا گیا۔آئندہ ہفتے الیاس گوٹھ ضلع بن قاسم کے 100 گھرانوں میں ماہانہ راشن…

مقبوضہ کشمیر کے مدرسے میں عافیہ کیلئے دعا-اتوار کو رہائشگاہ پر تقریب ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امریکی اسیر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے کے لیے اتوار کو ان کی رہائشگاہ سوا لاکھ ”قرآنی اذکار آیت کریمہ “ کے ختم کی تقریب منعقد کی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق مقبوضہ کشمیر…

خرم شیرکے ریسٹورنٹ کا25فٹ تک باہر سن شیڈ گرایا گیا۔ڈائریکٹراینٹی انکروچمنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ بشیر صدیقی نے امت کو بتایا کہ چار روز سے آپریشن جاری ہے،4ہزار سے زائد دکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی اس دوران کسی بھی سیاسی رہنما نےبیان جاری نہیں کیا…

آپریشن کا رخ تبدیل- وسیم اخترغصہ اتارنے لگے-خرم شیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صد ر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کسی اور سمت جا رہا ہے۔فی دکان کم از کم پچاس ہزار روپے سے پانچ لاکھ روپے تک نقصان…

چینی ایئرشو میں جے ایف تھنڈر کا شاندار مظاہرہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر نے چین کے شہر ژوہائی میں ہونے والے ائیر شو کے تیسرے روز مختلف ممالک کی ایئر فورسز اور فضائی صنعت کے وفود کی موجودگی میں شاندار مظاہرہ پیش کیا۔فضائی…

لاہور میں معروف اداکارہ روحی بانو لاپتہ

لاہور (امت نیوز)ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو گم ہو گئی ہیں ، وہ نہ فاؤنٹین ہاؤس میں ہیں اور نہ اپنی بہن کے گھر میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق روحی بانو کو ان کی بہن ایک سال قبل فاؤنٹین ہاؤس سے اپنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More