پاک فضائیہ ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے- عمران اسماعیل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایئر آفیسر کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل احسن رفیق چوہدری نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی، جس میں پاک فضائیہ کے اقدامات آپریشنل تیاریوں، فضائی…