چین پاکستان کی ہر طرح سے مدد کرے گا-عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ہر طرح سے مدد کرے گا۔وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور دیگر اراکین قومی اسمبلی نے…

سڑک بندش سے صدرمیں بدترین ٹریفک جام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر میں آپریشن کے دوران نعمان سینٹر ریگل جانے اور آنے والی سڑک بند کردی گئی، جبکہ کیپری سینما سے ایمپریس مارکیٹ آنے اور جانے والی سڑک بند ہونے کی وجہ سے صدر میں بدترین ٹریفک جام…

شہری پر تشدد کرنیوالے ٹریفک پولیس کے 2 افسر معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر نے شہری پر تشدد کرنے میں ملوث بلدیہ ٹریفک سیکشن ویسٹ کے سب انسپکٹر اعظم اور ریکارڈ کیپر اے ایس آئی یوسف کو فوری طور پر معطل کردیا۔ ترجمان کے مطابق مذکورہ…

سوات کچہری میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

سوات (بیورورپورٹ) سوات میں ضلعی کچہری کے اندر شوہر نے تاریخ پیشی کے لئے آنے والی بیوی کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا،پولیس نے ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے اس کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ…

بیوی کی بے رخی پر شوہر کمرہ عدالت میں چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ میں اہلیہ کی جانب سے خلع لینے پر شوہر دل کے دورے سے چل بسا۔ طرفین میں صلح نہ ہونے پر عدالت نے اہلیہ کی خلع کی درخواست منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سول اینڈ…

سوشل میڈیا صارفین نے عدالتی احکامات کو سراہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا پر صدر ایمپریس مارکیٹ کی تصویر جاری کی گئی، جس میں ایمپریس مارکیٹ کے اطراف تجاوزات موجود نہیں تھی، جس پر صارفین نے سپریم کورٹ کے احکامات کو سراہا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ…

27 ٹن اسمگل شدہ چھالیہ سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایکسپورٹ پروسسنگ زون کے نام پر منگوائے گئے کنٹینر سے کروڑوں مالیت کی 27ٹن اسمگل شدہ چھالیہ پکڑی گئی، کلکٹوریٹ کسٹم پریونٹو کی ٹیم نے پروسسنگ زون میں قائم کمپنی کیخلاف تحقیقات شروع…

رشتے کے تنازعات پر لاڑکانہ-ڈہرکی -ٹھارو شاہ میں 3قتل

لاڑکانہ/ ڈہرکی/ ٹھارو شاہ (نمائندگان) رشتے کے تنازعات پر لاڑکانہ، ڈہرکی اور ٹھارو شاہ میں 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ لاڑکانہ میں وارہ تھانہ کی حدود نصیرآباد روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے وارہ تحصیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More