کوسٹ گارڈز نے 10کروڑ کی ڈھائی ہزار کلوچرس پکڑ لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کوسٹ گارڈز نے سمندر کے راستے منشیات کی بیرون ملک اسمگل ناکام بنادی ۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی ہزار کلو سے زائد اعلی کوالٹی کی منشیات…

قتل جلاؤ گھیراؤ کیس میں 2تحریک انصاف ارکان اسمبلی پر فردجرم کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قتل اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے این اے 250 سے کامیاب امیدوار عطااللہ اور پی ایس 120 سے کامیاب سعد احمد سمیت 8 ملزمان پر آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کیئے جانے…

آئی ایم ایف وفد سے بات چیت کا پہلا دور مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد سے وزارت خزانہ کے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ۔ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کی مالی ضروریات کا جائزہ لے گا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ…

شکار پور میں غیرت کے نام پر قتل کا نوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے شکارپور میں خاتون کا غیرت کے نام پرقتل سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری اور فوری پولیس اقدامات پر…

نوجوان کا سفاکانہ قتل-لاش ٹکڑے کرکے جلادی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم سے 25 سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی۔سفاک ملزمان نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد دھڑ سے ٹانگیں الگ کردی تھیں، جبکہ شناخت چھپانے کے لیے لاش کو آگ بھی لگادی۔تفصیلات کے مطابق…

آوارہ سیارچے پر خلائی مخلوق کے جہاز کا شبہ

واشنگٹن(امت نیوز)امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے اسمتھ سونین سینٹر فار آسٹرو فزکس نے کہا ہے کہ گزشتہ برس 19 اکتوبر کو دریافت ہونے والاخلائی سیارچہ ممکنہ طور پر کسی خلائی مخلوق کا جہاز ہو سکتا ہے ۔اس…

پولیس آپریشن میں منشیات فروشوں سمیت16ملزم گرفتار-اسلحہ و گٹکا برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس آپریشن کے دوران 16 ملزمان کو گرفتارکرکے ان سے اسلحہ، منشیات، مسروقہ موٹر سائیکل، گٹکا اور شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق فریئر پولیس نے…

اگلی حکومت پھر ہماری ہوگی-آصف زرداری

خیرپور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نےکہا ہے کہ اگلی حکومت پھر ہماری ہے۔خیر پور میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا…

متروکہ وقف املاک بورڈکے فرانزک آڈٹ کاحکم

اسلام آباد(امت نیوز) وزیراعظم عمران خان نے متروکہ وقف املاک بورڈ کا فرانزک آڈٹ کرانے کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم کے زیر صدارت بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مذہبی امور نورالحق قادری، سیکرٹری مذہبی امور…

شہباز کے داماد کے شریک جرم کی پلی بارگین منظور

لاہور(امت نیوز) مقامی احتساب عدالت نے پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کے سابق چیف فنانشل افسر اکرام نوید کی جانب سے 49 کروڑ روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ہے ۔ عدالت نے اکرام نوید کو کرپشن اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More