بیجنگ کے غلط اسپیلنگ لکھنے کے معاملے پرایم ڈی پی ٹی وی فارغ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے چین میں خطاب کے دوران نشر ہونے والی غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔وفاقی وزارت اطلاعات نے کرنل ریٹائرڈ حسن سے ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج واپس…