ونیز ویلا کا 14ٹن سونا دبانے کیلئے برطانیہ سرگرم

کراکس؍لندن(امت نیوز)برطانیہ وینزویلا کا 14ٹن سونا دبانے کیلئے سرگرم ہو گیا ہے ۔ برطانیہ کے بینک آف انگلینڈ نے مانگنے کے باوجود سونا وینز ویلا کو واپس کرنے کے بجائے پوچھا ہے کہ وہ سونا واپس کیوں لے…

ژوب۔چمن میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے ضلع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس پر شہری کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں ، دفاتر اور دکانوں سے نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔زلزلہ پیما مرکز…

انسداد تجاوزات عملے کو فول پروف سیکورٹی دی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایمپریس مارکیٹ ، بوہری بازار ،پاسپورٹ آفس کے اطراف میں قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوسرے روز بھی بلدیاتی اداروں کے عملے کوممکنہ ناخوشگوار صورتحال کے پیش نظر فول پروف سیکورٹی…

آپریشن میں مزاحمت کرنے والوں پر لاٹھی چارج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بوہری بازار میں آپریشن کے دوران ٹھیلےاور پتھارے والوں نے مزاحمت کی ۔جن پر پولیس کی بھاری نفری نے لاٹھی چارج کرکے منتشر کر دیا ، جس کے بعد تجاوزات کو مکمل طور پر ہٹا دیا گیا ۔

ملعونہ آسیہ کی رہائی کے معاملے پر جلد اے پی سی بلائیں گے ۔ثروت اعجاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ہم بہت جلداہلسنت وجماعت کی تنظیمات علما ومشائخ کی آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے جس میں ملعونہ آسیہ کو انجام تک پہنچانے اور…

پاکستانی بینک صارفین کے19ہزار کارڈز کا ڈیٹا چوری

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی؍مانیٹرنگ ڈیسک)سائبر حملوں میں 19 ہزار کارڈز کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستان میں تقریباً تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More