اسٹیٹ بینک نے کارڈز ڈیٹا ہیک ہونے کی رپورٹس مسترد کردیں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کے کارڈز کا ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 27 اکتوبر2018کوصرف ایک بینک کا سیکورٹی حصار توڑنے کا واقعہ پیش آیا…