ماسکو کانفرنس سے امیکہ خوفزدہ – غنی حکومت چپ

کابل (امت نیوز)روسی دارالحکومت میں افغانستان پر اگلے ہفتے ہونے والی کانفرنس نے امریکہ کو ناکامی کے خوف سے دوچار کر دیا ہے ۔ افغان حکومت کی قائم کردہ امن کونسل نے ماسکو کانفرنس میں شرکت کا اعلان کر دیا…

معاشی شہ رگ چندر یگر روڈ فلائی اوور سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک کی معاشی شہ رگ چندریگرروڈفلائی اوورسے تاحال محروم ہے۔کراچی کی اس مصروف ترین سڑک پر سب سے زیادہ تجارتی دفاتر اور بینک ہیں ، تاہم ٹریفک کے اژدھام کے باعث اس طرف جانا عوام کے لئے…

شدید ہنگامہ آرائی پر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور حکومتی ارکان کے مابین شدید تلخ کلامی اور گالم گلوچ ہوئی ۔جس کی وجہ سے اسپیکر قومی اسمبلی کو مجبوراً اجلاس کی کارروائی منگل تک کے لیے…

فلیگ شپ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم کیخلاف نیب کا فلیگ شپ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ خواجہ حارث نے جے آئی ٹی سربراہ اور مرکزی گواہ واجد ضیا پر گیارہویں روز جرح مکمل کر لی۔ آج تفتیشی…

ماں نے آشنا سے بیٹا قتل کروا دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں گھر سے 20 سالہ نوجوان کی گولی لگی لاش ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کو اس کی ماں نے آشنا سے قتل کروایا۔ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔سرجانی میں فائرنگ سے ایک شخص…

کیمرون میں بچوں سمیت 81 افراد اغوا

یونڈے (امت نیوز)افریقی ملک کیمرون کے مشرقی شہر بامینڈا میں نامعلوم افراد نے 81 افراد کو اغوا کر لیا ۔اب تک کسی نے اغوا کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔کیمرون کی حکومت و فوج نے شہریوں کے اغوا کی تصدیق…

قائم علی شاہ کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔نیب میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں زمین کے گھپلوں سے متعلق کیس کی تفتیش جاری ہے اور اس سلسلے میں سابق…

پراسیکیوٹرنیب کی نااہلی کیلئے دائرکیس میں جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ نے پراسیکیوٹرنیب اصغرحیدرکی نااہلی کیلئے دائرکیس کی گذشتہ روزسماعت جے دوران کہاہے کہ فریقین پیراوائزکمنٹس جمع کرادیں۔درخواست گزارکے وکیل شاہد کمال ایڈووکیٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More