باڑہ میں ملعونہ آسیہ کی رہائی کیخلاف جماعت اسلامی کی ریلی
باڑہ(نمائندہ امت)ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آسیہ مسیح کے رہائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گی جسکی قیادت جماعت اسلامی ضلع خیبر کے امیر شاہ فیصل آفریدی کر رہے تھے۔ ریلی میں…