جنوبی وزیرستان میں2004 سے تعینات جونیئر کلرک کروڑ پتی نکلا
ٹانک (بیورورپورٹ )جنوبی وزیرستان 2004 سے دو پوسٹوں پر تعینات جونئر کلرک کروڑ پتی نکلا، اے ڈی ایف اور قومی کمیشن میں کروڑوں روپے خورد بورد کی ہیں لیکن ان چودہ سالوں کے دوران کسی احتسابی ادارے نے ان کے…