چینی مالیاتی پیکج کے اعداد و شمار ابھی مفروضوں پر ہیں۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چین سے مالیاتی پیکج کے اعداد و شمار ابھی مفروضوں پر مبنی ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں بات چیت جاری…