آمدنی سے زائد اثاثوں پر نیب کے ہاتھوں گرفتار ملزم کیخلاف گواہی ریکارڈ
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )احتساب عدالت کوئٹہ نے ڈائریکٹوریٹ ڈویلپمنٹ کوئٹہ کے گرفتار سپرنٹنڈنٹ طلعت اسحاق اور دیگرکے خلاف آمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت کی ۔ پیر کو ملزمان کیخلاف گواہ کا بیان قلم…