خیبر پختون میں بے نامی اکاونٹس کی کڑیاں سینیٹ الیکشن سے ملنے لگیں
پشاور(نمائندہ امت )خیبر پختون میں ایف آئی اے نے گھریلو ملازمین کے نام پر کھولے گئے 30بے نامی اکاؤنٹس کا کھوج لگالیا ہے۔ان کھاتوں کے ذریعے صوبے کے بیشتر اضلاع میں 10 ارب کی ٹرانزیکشن سامنے آ گئی ہیں۔…