پی ٹی اے نے خادم رضوی کا ٹوئٹر اکاونٹ بند کرا دیا

اسلام آباد ( امت نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سے منسلک اکاؤنٹ کو بند کردیا گیا۔خادم حسین رضوی کے اکاؤنٹ KhadimRizviReal@کھولنے پر…

جماعت اسلامی کے 10کارکن اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی(خبرنگارخصوصی)صدرجماعت اسلامی یوتھ ضلع راولپنڈی کے سردارتفہیم اعظم سمیت 10ذمہ داران وکارکنان اڈیالہ جیل سے رہا ،تین دن قبل ایڈیشنل ایس پی پوٹھوہار عثمان طارق اورایس ایچ او مورگاہ ملک کاشف نے…

تعزیت کیلئے اعلیٰ شخصیات کی آمد-رسم قل آج ہوگی

پشاور(نمائندہ امت)مولانا سمیع الحق کی تعزیت کا سلسلہ دارالعلوم حقانیہ میں جاری ہے جہاں مولانا سمیع الحق کے شاگردوں، سیاسی رہنماؤں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد تعزیت کے لئے آرہے ہیں…

تحریک لبیک سےمعاہد ہ عارضی حل- آسیہ کو باہر نہیں جانے دیں گے-عامرکیانی

اسلام آباد (امت نیوز) وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے کہاہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہد ہ عارضی حل ہے ، آسیہ مسیح کو ملک سے باہر جانے نہیں دیا جائے گا ۔کیونکہ یہ ایک بہت حساس ایشو ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو…

چیف جسٹس دل کی تکلیف پر اسپتال داخل

راولپنڈی(نمائندہ امت/خبرنگارخصوصی)چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( آر آئی سی) میں داخل کرلیا گیاجہاں ان کی کامیاب اینجوپلاسٹی کی گئی،چیف جسٹس…

پاکستانی خلا میں جائے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم کے دورہ چین کے حوالے سے فواد چوہدری نے کہا کہ چین کے تعاون سے پاکستانی خلا باز خلا میں بھیجا جائے گا، چین پاکستان نئے اسٹریٹجک دور میں داخل ہو گئے ہیں، چین سے معاہدہ بہت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More