اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت-عمران کی بیجنگ میں خطاب پر سعد رفیق کی ٹویٹ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کی چین میں کی گئی تقریر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ بیجنگ میں بھی خودکو…

مختلف علاقوں میں خونی گاڑیوں نے4افراد کچل دیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منظورکالونی، گذری ،شیرشاہ اور بنارس میں تیز رفتار گاڑیوں نے 4شہری کچل ڈالے، مرنیوالوں میں 2معمر افراد بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی کشمیر پلازہ…

آئی جی کی جانب سےشوروم گارڈ کیلئے انعام کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلب روڈ پر واقع اوڈی کار شوروم پر گذشتہ دنوں شرپسند عناصر کے حملے کو انتہائی جرات کے ساتھ ناکام بنانے پر آئی جی سندھ ڈاکٹرکلیم امام نے شوروم کے گارڈ کیلئے10 ہزار روپے نقد انعام کا…

ڈکیتی مزاحمت پر 2افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے۔ بلدیہ سیکٹر 9/Dمیں مسلح ملزمان نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 30سالہ مجید ولد مراد بخش کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ نیو کراچی…

خیبرپختون اور سندھ کے تعلیمی بورڈ سربراہان نے بیرونی دوروں کا راستہ نکال لیا

پشاور ( صباح نیوز ) خیبر پختون خوا اور سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمین حضرات نے اسپورٹس ایونٹس کے نام پر سرکاری خرچ پر بیرون ملک دوروں کا منصوبہ بنا لیا جبکہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے اس کا حصہ بننے سے…

آزاد کشمیر کابینہ میں وزرا کی تعداد 26 ہوگئی

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مظفرآباد میں ایوان صدر میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے 6نئے وزرا سے حلف لیا۔ نئے وزار کی شمولیت کے بعد کابینہ کے ارکان کی تعداد 26ہو گئی ہے۔حلف اٹھانے والوں میں چوہدری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More