اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں بھی بڑھ گئیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گڑھوں سے ٹریفک آہستہ ہونے پر ڈکیت سرگرم ہوگئے ،بھینس کالونی سے لانڈھی 89 موڑ تک جگہ جگہ سڑک کے دونوں ٹریکوں پر گہرے گڑھوں کی وجہ سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہو چکا…

مضاربہ اسکینڈل کے اشتہاری ملزم شفیق الرحمان کو گرفتار کرنے میں پولیس ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مضار بہ اسکینڈل کے اشتہاری شفیق الرحمن کو گرفتارکرنے میں پولیس ناکام ہے جس کے باعث سینکڑوں متاثرین رل گئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ سے فروری 2015 میں 79 کروڑ کی ضمانت پر رہائی حاصل کرنے…

بحرینی اپوزیشن لیڈرسمیت3 رہنماؤں کو جاسوسی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا

ماناما(مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی ایپلٹ کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شیخ علی سلمان سمیت حزب اختلاف کے تین رہنماؤں کو قطر کے لیے جاسوسی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنا دی۔قطری خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق…

وزیر اعلیٰ بلدیاتی کونسلروں کو اعزازیہ دینے کی منظوری دیدی۔سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ بلدیات و کچی آبادی سندھ کے وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے مخصوص نشستوں پر منتخب بلدیاتی ارکارن اور کونسلروں کو اعزازیہ دینے کا حتمی منظوری دیدی ہے ۔جلد ہی…

مسئلہ کشمیرکویونیورسٹی آف انڈونیشیاکے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسئلہ کشمیرکویونیورسٹی آف انڈونیشاکے نصاب میں شامل کیاجائے گا۔جامعہ میں منعقدہ کشمیرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے انڈونیشین اکیڈمک ریسرچرز اور پروفیسرز نے کہا کہ انڈونیشیاءکی حکومت…

مکہ مکرمہ اور جدہ میں تیز بارش ہرطرف جل تھل ہوگیا

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ صوبے کے اکثر ضلعوں بالخصوص جدہ میں درمیانی اور تیز بارشیں ہوئیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبے میں شہری دفاع کے ادارے کے ترجمان نے بتایاکہ ادارے کی…

چھاپوں میں جعلی فوجی افسر سمیت 22ملزم پکڑے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں مقابلے اورکارروائیوں کے دوران جعلی فوجی افسر،3 موٹرسائیکل لفٹر اور منشیات فروشوں سمیت22ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ رینجرزسندھ نے مبینہ ٹاؤن کے…

خیبرپختون سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام -1گرفتار

اٹک ( نامہ نگار ) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس کنٹرول ضلع اٹک کے عملہ نے خیبرپختون سے پنجاب لاکھوں روپے مالیت کی چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ بین الاقوامی ڈرگ مافیا کے رکن کو گرفتار کر کے ملزم…

بچی اغوا کرانے میں ماں ملوث نکلی -4گرفتار

میرپورخاص(بیورو رپورٹ) میرپورخاص میں ایک روز قبل ڈکیتی کے دوران بچی کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ سنگدل ماں نے واقف کار سے ملکر خود ہی بچی کے اغواکا ڈرامہ رچایا۔ پولیس نے اغواکے ڈرامے میں ملوث بچی کی ماں…

گھوٹکی میں آتشزدگی سے 5 گھرجل گئے -بچی جاں بحق

گھوٹکی( نمائندہ امت)گھوٹکی کے قریب عادلپور میں آتشزدگی سے 5 گھر جل گئے ،جب کہ 8 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے علاقہ عادلپور کے رفیق آباد میں بنگل بھیری علی نواز محمد علی بھیری کے…

رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا کے بعد سینکڑوں گداگر وں کی یلغار

لاہور ( این این آئی)اختتامی دعا کے بعد سینکڑوں گداگر وں کی یلغار ۔غیر ملکی مہمانوں سے ڈالر اور ریال مانگتے رہے ۔ ریلوئے اسٹیشن ،تبلیغی مرکز بازار ،پنڈال روڈ۔مین بازار سمیت دیگر علاقوں میں گداگروں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More