گلستان جوہر میں جھگڑے کے دوران ڈنڈے لگنے سے 4زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر میں جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے 4افراد زخمی ہوگئے۔ پہلوان گوٹھ میں جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے جان شیر ، جمیل ، جلیل اور اسماعیل زخمی ہوگئے۔ پولیس نے دو ملزمان…

شاہ لطیف میں گاڑی کی ٹکر سے معمر راہ گیر جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے نیشنل ہائی وے رزاق آباد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرنے والے 50 سالہ عبدالعزیز ولد برات کو روند دیا اور موقع سے فرار ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ…

ورلڈ میمن آرگنائزیشن گلوبل یوتھ ونگ کی سالانہ کانفرنس مختلف ممالک کے200 مندوبین کی شرکت

کراچی (پ ر) ورلڈ میمن آرگنائزیشن کے گلوبل یوتھ ونگ کے تحت سالانہ بلڈنگ اینڈفیوچر کانفرنس میں مختلف ممالک سے200سے زائد افراد شریک ہوئے۔ کانفرنس کے آغاز میں ڈبیلو ایم او کے صدر سولی نور، نائب صدر…

ہمدرد یونیورسٹی کے تحت آئی ای ای ای کانفرنس

کراچی (پ ر) ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیب الحسن نے کہاہے کہ مختلف موضوعات پر منعقدہ آئی ای ای ای کانفرنس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کی صلاحیتوں میں اضافے کا سبب بنے گی۔ کانفرنس…

مولانا سمیع الحق کی شہادت المیہ -خطےکا بڑا سیاسی نقصان ہے -مذہبی وسماجی رہنما

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مذہبی وسماجی رہنماؤں نے جے یو آئی (س) کے ا میر اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق کی شہادت کو قومی المیہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت خطے کابڑا سیاسی نقصان…

3 ڈی آئی جیز کے تبادلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے 3ڈی آئی جیز کے تبادلے کردیئے۔ اس ضمن میں جاری حکم نامے کے تحت 3ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسف زئی کو ڈی آئی جی ویسٹ، ڈی آئی جی ویسٹ خادم رند کو ڈی آئی جی ایس آر پی…

فائرنگ واقعات میں 4افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر میں فائرنگ واقعات میں 4افراد زخمی ہوگئے۔مچھر کالونی میں شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولیاں لگنے سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔ نیو کراچی گبول ٹاؤن میں فائرنگ سے 14سالہ طالب…

چین نے سی پیک منصوبوں میں کمی کی تردید کردی

بیجنگ(امت نیوز) چین نے پاکستان کوفراہم کی جانے والی امداد مزید مذاکرات سے مشروط کردی جبکہ منصوبوں میں کمی کومستردکردیا۔وزیراعظم عمران خان کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کے بعد چین کے سینئر…

مصر میں مسیحی افراد کی بس پر فائرنگ سے 9 ہلاک

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں مسیح افراد کو مقدس مقام پر لے جانے والی بس پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جنوبی شہر منیا میں…

اسحاق ڈار کے گھر سے کروڑوںمالیت کی 2 گاڑیاں غائب

لاہور (امت نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر سے کروڑوں مالیت کی 2 قیمتی گاڑیاں غائب ہوگئیں، نیب لاہور نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے مدد مانگ لی۔ پریم کورٹ کی جانب سے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطی کا حکم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More