شہبازشریف کی طبیعت خراب ہوگئی۔طبی معائنہ

راولپنڈی (امت نیوز ) سابق وزیراعلی پنجاب صدرمسلم لیگ(ن) شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کے زیر حراست شہباز شریف کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، جس کے باعث فوری طور پر ڈاکٹرز کو طلب…

اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہیں دینےکیلئے ایک ارب روپے فراہمی کی سفارش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت نجکاری نے اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلئےایک ارب روپے فراہمی کی سفارش پر مبنی سمری ای سی سی کو ارسال کر دی ۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ہی حکومت نے اسٹیل ملز کی نجکاری نہ…

شاہ فیصل کالونی میں دیوار گرنے سے 5سالہ بچی جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی نمبر 2میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 5سالہ بچی حوریہ حمیر ولد حمیر بچی ملبے تلے دب گئی، جسے فوری جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے…

پاکستان کو مالی امداد دینے پر چین تیار- 15معاہدے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاکستان کو مالی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے اور دونوں ممالک نے دوطرفہ معاشی، تجارتی اور اسٹرٹیجک تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے تعاون کے 15معاہدوں اور…

چارسدہ کے قبرستان میں چھپایا گیا بھاری اسلحہ برآمد

چارسدہ (بیورورپورٹ ) چارسدہ پولیس نےبڑی کارروائی کرتے ہوئے میاں عیسیٰ قبرستان میں زمین میں چھپایا گیا بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔ اسلحہ پلاسٹک کے تھیلوں میں محفوظ کرکے زمین میں چھپایا گیا تھا۔ ڈی ایس پی…

6 بینکوں نے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیاں معطل کردیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان کے 6بینکوں نے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیاں معطل کردیں ، صارفین کو برقی پیغام ارسال کرکے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیوں کی معطلی سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے جبکہ سٹیٹ بینک…

خضدار کے قریب ہندوؤں کی بس کو حادثہ۔8افراد ہلاک

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)زاوا کے مقام پر کراچی جانے والی بارات کی بس مزدا ٹرک سے ٹکرانے سے8 افراد ہلاک اور19 زخمی ہو گئے۔مرنے والوں کا تعلق ہندو گھرانوں سے ہے ۔ان میں سے 7 افراد کا تعلق جعفرآباد سے سےہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More