میر پور خاص میں بیت الخلا کے بہانے گھر میں داخل خاتون نے بچہ اغوا کر لیا

میرپور خاص (بیورو رپورٹ) میرپور خاص کے علاقے نور شاہ کالونی میں رہائش پذیرظفر ملک کے گھرمیں ایک نامعلوم خاتون نے داخل ہوکر بیت الخلا کو حاجت کے لئے اجازت طلب کی جس پر ظفر ملک کے گھر والوں نے اجازت دے…

مصرمیں عرب نیٹوکی جنگی مشقیں شروع

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب نیٹونے مصرمیں جنگی مشقیں شروع کردیں۔بری ،بحری اورفضائی افواج کی یہ مشقیں 16 نومبر تک جاری رہیں گی اور ان کا کوڈ نام ’عرب شیلڈ‘ یا ’عرب ڈھال‘ ہو گا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب…

انتخابی وعدے پورے کئے جائیں گے-عارف علوی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے جو وعدے کیے تھے انہیں پورا بھی کیا جائے گا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا…

حوثی ایک دوسرے کو مارنے لگے -تصادم میں 70ہلاک

صنعا(ایجنسیاں)حوثی باغیوں کے دو قبائل ایک دوسر ے کو مارنے لگے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز حوثیوں کے قائد اعلیٰ عبدالملک الحوثی اور ان کے چچا زاد عبدالعظیم الحوثی کے درمیان خونریز…

صدر- وزیر اعظم اور آرمی چیف کا اظہار افسوس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی،وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مولاناسمیع الحق کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے حملے کی شدید مذمت کی۔…

حملہ آوروں کے پانی پینے کے شواہد ملے ہیں

راولپنڈی (نمائندہ امت)پولیس کو شبہ ہے کہ مولانا سمیع الحق پر حملہ کرنے والے پہلے بھی ان سے ملنے آتے رہے ہوں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق حملے کے وقت گھر میں اکیلے تھے ۔حملہ آوروں نے پہلے…

بدلہ لے لیا-این ڈی ایس سے منسوب بیان

کراچی(امت نیوز)افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس سے منسوب سوشل میڈیا اکائونٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت سے قندہار پولیس چیف عبدالرزاق کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More