محکمہ شماریات کی مہنگائی کے تعین کا طریقہ کار غیر منصفانہ ہے-لیاقت ساہی

کراچی(پ ر)مزدور رہنما لیاقت علی ساہی نے کہا ہے کہ محکمہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے تعین کا طریقہ کار غیر منصفانہ ہے۔گزشتہ کئی سالوں سے حکمران طبقہ عوام کے ساتھ مہنگائی کی شرح کو کم سے کم سطح پر رکھ…

حکومت علما اور قانونی ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے-مفتی عبداللطیف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت الدعوۃ کراچی کے مسئول مفتی عبداللطیف نے اجتماع جمعہ میں کہا ہے کہ حکومت معاملات حل کرنے کے لیے علمائے کرام اور قانونی ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے۔عوام کو بغاوت پر…

شبان غربا اہلحدیث کے تحت لیاقت آباد میں مظاہرہ

کراچی(پ ر)شبان غرباء اہلحدیث کے ناظم علامہ عبدالخالق فریدی نے کہا ہے کہ پوری قوم نے ناموس رسالتؐ کے معاملے پر عالمی دباوٴ کو یکسر مسترد کردیا ہے۔قوم اس معاملے پر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔وہ…

پاکستانی بچوں کو فٹبال سکھانے کیلئے اسپینی فٹبالر پاکستان آئینگے

کراچی (بزنس رپورٹر) وائی کے کے ہولڈنگ ایشیا پرائیویٹ لمیٹڈ نے پاکستانی بچوں کو اسپینی فٹبال سے روشناس کرانے کیلئے رئیل میڈرڈ فائونڈیشن (RMF) کے ساتھ شراکت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایشیا کڈز فٹبال…

القمر اسلامک فائونڈیشن کے تحت ختم نبوت کورس

کراچی(پ ر) القمر اسلامک فائونڈیشن کے تحت جامع مسجد باغ حبیب میں دو روزہ ختم نبوت کورس کا انعقاد کیا گیا ، جس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پیر سائیں غلام رسول قاسمی آف سرگودھا نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت…

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی امتحان میں پڑگئے

چارسدہ (بیور و رپورٹ) چارسدہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی اور گلی کوچوں میں ہزاروں عاشقان رسول ﷺ سراپا احتجاج رہے ۔ فاروق اعظم چوک میں مذہبی جماعتوں کی کال پر عوام کا سمند ر اُمڈ آیا۔ مشتغل طلباء…

دھرنا شرکاء موسلادھار بارش میں بھی ثابت قدم رہے

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی/خصوصی رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے فیض آباد میں دھرنے کے شرکا موسلا دھاربارش اور شدیدسردی میں بھی فلائی اوورپرجم کر کھڑے رہے اوردن بھر لبیک یا رسول اللہ کے نعروں…

حب میں بھی شٹرڈاؤن ہڑتال رہی

حب (نمائندہ امت) سپریم کورٹ کی جانب سے توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف تحریک لبیک کی جانب سے بلوچستان کے دیگر شہروں کی طرح حب میں بھی مکمل شٹر ڈوان ہڑتال کی گئی ، شٹر ڈوان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More