وزیر اعظم کی میڈیاسے حکومتی روابط مضبوط بنانے کی ہدایت
اسلام آباد(نمائندہ امت) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ میڈیاسے حکومتی روابط مضبوط بنائے جائیں۔ وزیراعظم عمران خان سے وزارت اطلاعات کے مختلف محکموں کے سربراہان نے ملاقات کی جس میں وزیر اطلاعات…