ہائیکورٹ نے واٹر ٹینکر کی پکڑ دھکڑ پر آئی جی سے جواب مانگ لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سر براہی میں 2رکنی بنچ نے ہنگامی حالات میں سڑکیں بند کرنے کے لیے بلا معاوضہ واٹر ٹینکرز کا استعمال کرنے اور معاوضہ سے متعلق دائر درخواست پر…