فیصلے کا آغاز کلمہ شہادت سے کیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے فیصلے کوکلمہ شہادت سے شروع کیاہے اور اسے اسلام کی روح قرار دیاہے ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک طرف توحیداور دوسری طرف نبی مکرم ﷺکی حرمت اسی…

آسیہ کو تین سے چار روز میں رہا کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین مذہب کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے رہائی پانے والی آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ان کی موکلہ کو اگلے تین سے چار روز میں رہا کردیا جائے گا۔برطانوی…

اسلامی جمعیت طلبہ کا جامعہ کراچی میں احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ نے آرٹس لابی اور پوائنٹ ٹرمینل پر ملعونہ آسیہ کی رہائی کے خلاف مظاہرے کیے۔نگراں انتظامی امور اسید احمد نے کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل ہوا…

تیسر ٹاؤن میں مجلس شہادت و جلوس کل ہوگا

کراچی (پ ر) مسجد وامام بارگاہ حضرت حر تیسر ٹاؤن لیاری ایکسپریس وے میں مرکزی مجلس شہاد ت حضرت حسینؓ وشہدائے کربلا کل شب8بجے ہوگی۔ مجلس سے علامہ شبیرالحسن طاہری خطاب کرینگے۔ جبکہ جلوس جامع مسجد دربتول…

2 بچوں کے ورثا کی تلاش

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہارا ویلج شیلٹر ہوم ابراہیم حیدری برانچ میں موجودہ 2 بچوں یاسمین ولد اسلم اور حماد کے ورثا کی تلاش۔ سہارا شیلٹر ہوم کے چیئرمین اکبر عی رانا نے پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کہاکہ…

ملک گیر پرامن احتجاج ریفرنڈم ہے -ثروت قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملعونہ آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کو عوام نے ناپسندیدہ قرار دے دیا ہے۔ملک بھر میں جاری احتجاج فیصلے کے خلاف عوامی ریفرنڈم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More