مرکزی وذیلی شاہراہوں کی درستگی ترجیحات میں شامل ہیں- جان محمد بلوچ
کراچی (بزنس رپورٹر) چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد اور وائس چیئر مین بلدیہ ملیر عبدالخالق مروت نے کہا ہے کہ بھینس کالونی کی مرکزی شاہراہ نمبر 8 کی تعمیر سے تاجر برادری کے سفری مسائل حل ہونگے۔ بلدیہ ملیر…