امان اللہ کنرانی سپریم کورٹ بار کے نئے صدر منتخب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2018 کا غیر سرکاری اور غیرحتمی نتیجہ آگیا۔ امان اللہ کنرانی سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب ہوگئے۔علی احمد کرد صدارتی امیدوار الیکشن…

زیادتی کے مجرم کو پھانسی-6دہشت گردوں کو عمر قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے15سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو پھانسی، جبکہ خصوصی عدالت نے اغوا برائے تاوان اور مقابلے کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر6 دہشت گردوں کو عمر…

جہانگیر ترین کی ہمشیرہ کو سینیٹ کی نشست کیلئے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی ہمشیرہ کو سینیٹ کی نشست پر امیدوار لانے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی بہن سیمی ایزدی کو پنجاب سے سینیٹ الیکشن…

انٹر آرٹس کے 64 فیصد طلبہ فیل- صرف ایک اے ون گریڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹر آرٹس پرائیویٹ سال دوم کے 10ہزار میں سے ساڑھے 6ہزار طلبہ و طالبات فیل ہو گئے ،کامیابی کا تناسب 36.25 فیصد رہا اس طرح تقریباً 64 فیصد طلبہ ناکام ٹھہرے۔ پہلی تینوں پوزیشنز…

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلیے فوزیہ صدیقی کی اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقاتیں

کراچی(امت نیوز)عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے سلسلے میں اسلام آباد میں اپوزیشن رہنمائوں نواز شریف، شہباز شریف، خورشید شاہ، خواجہ سعد رفیق، خواجہ محمد آصف و…

نواز-مریم کی خاموشی حکمت عملی کےتحت ہے-پرویزرشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کےرہنما سینیٹرپرویزرشید نےکہاہےکہ نوازشریف اورمریم کی خاموشی حکمت عملی کےتحت ہے۔نجی ٹی وی سےگفتگو میں کہاکہ مریم نوازکی ٹوئٹ کوشعلے کی طرح لیاجاتاہے۔جب حکومت خوداپنا بیڑاغرق…

کراچی سے دھابیجی ایکسپریس چل پڑی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی سے دھابیجی ایکسپریس ٹرین چل پڑی۔ صدر مملکت عارف علوی نے بدھ کوکراچی میں 11 سال سے بند لوکل ٹرین کا افتتاح کیا۔ اس ٹرین کے ذریعے یکم نومبر سے روزانہ ہزاروں افراد سفری سہولت…

بھینس کالونی سے نشئی کی 7روز پرانی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھن سے نشے کے عادی شخص کی 7 روز پرانی لاش ملی ہے، اورنگی میں گھریلو پریشانی سے تنگ شخص اقدام خود سوزی کے دوران 80فیصد جھلس گیا، جسے نازک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

نواز شریف کے انکار سے پی پی کی امیدوں پر اوس پڑگئی

اسلام آباد(نمائندہ امت ؍ مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کے ذریعے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار سے پیپلز پارٹی کی امیدوں پر اوس پڑ گئی ہے ۔نواز لیگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More