قتل میں معاون متحدہ لندن کے کارکن سمیت 23 گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس اور رینجرز نے سنی تحریک کے کارکن کے قتل میں معاونت کرنے والے متحدہ لندن کے کارکن اور منشیات فروشوں سمیت 23 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد…

صوبےبھر میں اتائیت کیخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا -پروفیسر ٹیپو سلطان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن پروفیسر ٹیپو سلطان نے کہا ہے کہ کمیشن نے صوبے بھر میں اتائیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں صوبے کے 5اضلاع میں کارروائیاں کی…

درسگاہوں میں قادیانی اثر و نفوس ختم کیا جائے-مجلس احرار-مجلس ختم نبوت

کراچی(اسٹاف رپورٹرر)مجلس احراراسلام سندھ کے امیرمفتی عطاء الرحمن قریشی شفیع الرحمن احرار ،قاری علی شیر قادری ، عبدالغفورمظفرگڑھی اور مجلس تحفظ ختم نبوت کے کارکن محمد عابد پوری نے کہا ہے کہ قادیانیوں…

اہلسنت و الجماعت کے زیر اہتمام شہر بھرمیں ’’مدح صحابہ‘‘ تقاریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر )اہلسنّت والجماعت کے تحت مرکز اہلسنت سمیت شہر کے مختلف مقامات اور ملک بھر میں”ہفتہ مدح صحابہؓ “ کے عنوان سے تقاریب کا انعقاد جاری ہے ، جن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اورنگزیب فاروقی ،…

پولیسنگ کے سلسلے میں سی پی او میں ’’مہمان کے ساتھ ایک گھنٹہ‘‘ کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیسنگ کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک سلسلہ بعنوان مہمان کے ساتھ ایک گھنٹہ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔گزشتہ روز ریٹائرڈ آئی جی احسان غنی مہمان خصوصی تھے،جن کے تجربات،…

اورنگی ٹائون سے معمر شخص کی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹائون سے 60سالہ شخص کی لاش ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسپتال میں متوفی کی شناخت 60سالہ کمال ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے، جو اورنگی سیکٹر14/Dکے رہائشی تھے۔ ان کی موت دل کا…

شفیق الرحمن عثمانی تنظیم اساتذہ کراچی کے صدر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تنظیم اساتذہ سندھ کی جانب سے کراچی ڈویژن کے لیے شفیق الرحمن عثمانی کو صدر مقرر کرلیا۔ ارقم اسلامک سینٹر گلستان جوہر میں اجلاس کے دوران شفیق الرحمن عثمانی نے کابینہ کا اعلان کیا،…

اولڈ بلڈنگ مافیا کیخلاف آج صدر میں مظاہرہ ہوگا

کراچی(پ ر) آل کراچی پگڑی (گڈول ) ٹینینٹس ریلیف کمیٹی کی جانب سے اولڈ بلڈنگ مافیا کے خلاف آج بروز منگل شام 3بجے زینب مارکیٹ صدر پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جس سے اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد…

عوامی نمائندے مسائل حل کرنے سے قاصر ہیں-رحمت بھائی

کراچی( پ ر)ممتاز بزرگ سماجی رہنما رحمت بھائی نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں گٹرابل رہے ہیں۔ پینے کے پانی کانظام متاثر ہے ۔تاحال برساتی نالوں کی صفائی نہیں کی گئی۔بلدیاتی نمائندے عوام کے مسائل حل…

غیرقانونی اسلحہ کیس میں 2 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی ذبیحہ خٹک نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں نامزد ملزمان عبدالغفور عرف رحمان اور عاشق کی فی کس 35ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان کے وکلا…

سرجانی میں قتل ہونے والے نوجوان کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا-ایس ایس پی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع ویسٹ پولیس نے سرجانی کے علاقے سیکٹر سیون اے میں جھاڑی سے ملنے والی لاش کا معمہ حل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی شوکت علی کٹھیان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More