صلح کیلئے دھمکیاں دیئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر/ نمائندہ امت)وفاقی وزیراعظم سواتی کوبچانےکےلیےمقامی یوسی چیئرمین متاثرہ خاندان کےگھرپہنچ گئے،متاثرہ خاندان کوراضی نامہ نہ کرنےکی صورت میں سی ڈی اےکےذریعےکچی بستی سےبیدخل…

مبینہ صلح پر پانچوں نامزد ملزمان کی ضمانت پر رہائی

اسلام آباد( نمائندہ امت) سینیٹراعظم سواتی کے بیٹے سے مبینہ صلح پر تھانہ شہزاد ٹاوٴن میں درج ایف آئی آر میں نامزد2خواتین سمیت 5ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی ہدایت پر پانچوں ملزمان…

راضی نامہ پیش کرتے وقت میڈیا نمائندگان کو احاطہ عدالت سے نکال دیا گیا

اسلام آباد( نمائندہ امت) کیس کی سماعت کے دوران جج نے میڈیا کو احاطہ عدالت سے باہر نکلنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آپ کمرہ عدالت میں نہیں رک سکتے ،وکلا اور پولیس کے علاوہ کوئی عدالت میں نہ رہے جس کے بعد…

تیراہ میں بمباری کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے وادی تیراہ میں بمباری سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 15دن میں معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔منگل کو کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ…

ملتان میٹرو اسکینڈل میں چین سے 2گرفتاریوں کے بعد نیب ٹیم بیجنگ روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میٹرو بس اسکینڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پروجیکٹ میں کام کرنے والی چینی کمپنی کے دو اہم عہدیداروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے انہوں نے کک بیکس کا اعتراف کر لیا ہے۔ چین نے…

بنی گالہ کیس میں عمران خان کی جانب سے تاحال جرمانہ ادانہیں کیاگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )بنی گالہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ابھی تک عدالتی احکامات کے باوجودجرمانہ ادانہیں کیاگیاہے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مہلت بھی ختم ہوگئی ،سپریم کورٹ نے معاملے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی- 897 پوائنٹس کا اضاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 897 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس 6 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر بند ہوا جبکہ دوسری طرف انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 16 پیسے بڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز…

رکشہ ڈرائیور خودسوزی کیس میں سیکریٹری داخلہ-آئی جی و دیگر ہائیکورٹ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نےپولیس رویے سے تنگ آْکر خود سوزی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کےکیس میں سیکریٹری داخلہ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، آئی جی ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ٹریفک ودیگر سے جواب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More