گینگ وار-اسٹریٹ کرمنلزکے سہولت کاروں سمیت 14گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے گینگ وار کارندوں۔اسٹریٹ کرمنلز کے سہولت کاروں سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ،منشیات برآمد کرلی ۔ایک ملزم سی آئی ڈی کا برطرف اہلکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق…

حادثات میں معمر راہگیر سمیت5افرادہلاک-2شدید زخمی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حادثات نے معمرراہگیر سمیت 5افراد کی جان لے لی جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی گودام چورنگی پرگاڑی نے سڑک عبور کرنے والےمعمر راہگیر کو کچل دیا جس کی لاش ایمبولینس…

ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ایوانوں میں پہنچانا چاہتے ہیں-امان پراچہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم الائنس کے چیئر مین امان اللہ خان پراچہ نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا مقصد تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ایوانوں میں پہنچا کر ملک کی تقدیر بدلنا ہے ،کیونکہ ملک و قوم کی خدمت کی…

اسلام اور عظمت رسول ؐ کیلئے ہرقربانی دینی چاہیے-مولانا اکرم طوفانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اکرم طوفانی نے کہا ہے کہ شہادت سیدنا حسین ؓ ہمیں اس بات کا درس دیتی ہے کہ اسلام اور عظمت رسولؐ کے لیے ہر قسم کی قربانی دینی چاہیے ،…

ینگ مسلم سوسائٹی کے عبیداللہ پڈھیار کا اظہار تشکر

کراچی (پ ر) ینگ مسلم سوسائٹی کے سیکریٹری جنرل عبیداللہ پڈھیار نے اپنی ساس کے انتقال پر اندرون اور بیرون ملک سے اظہار تعزیت کرنے والے احباب سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام احباب کو رب العزت اس…

جماعت اسلامی خواتین کے تحت 2 روزہ میڈیا ورکشاپ

کراچی (امت نیوز) میڈیا کا اہم محاذ داعی دین کیلئے چومکھی جنگ ہے۔ قرآن و سنت اور تحریک کے اخلاقی دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کریں۔ یہ بات جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کل…

لیاقت آسکانی کو وزارت دینے کا مطالبہ

کراچی (پ ر) بی بی جہاں آباد سائٹ ٹاؤن کے عہدیداروں حاجی واصل خان، عبدالقیوم لاشاری، آغا عبدالکریم اور کارکن فیصل خان نے پارٹی چیئرمین بلاول زرداری، آصف زرداری اور فریال تالپور سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم…

شہر میں رینجرز نے امن قائم کیا- سلیمان سومرو

کراچی (پ ر) کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ کے صدر اور آل سٹی تاجر اتحاد کے سرپرست اعلیٰ سلیمان سومرو نے بعض نام نہاد تاجر تنظیموں کی جانب سے رینجرز کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More