درست سمت میں گورننس کی بنیاد رکھ دی-عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہے کہ حکومت نے ابتدائی دنوں میں ہی درست سمت میں گورننس کی بنیاد رکھی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی کا اجلاس…

غیر قانونی تعمیرات مسمار -قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کرینگے-ڈپٹی کمشنرافضل عباسی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر کی سرکاری زمین پر قبضے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملیر شہزاد افضل عباسی نے امت کو بتایا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ملیر کی سرکاری زمینوں پر جہاں جہاں لینڈ مافیاقابض…

وفاقی دارالحکومت-حکمران جماعت نے غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن رکوادیا

اسلام آباد(ناصرعباسی) وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی تعمیرات وتجاوزات کے خلاف شروع کیا گیا آپریشن حکمران جماعت کے رہنماؤں کے دباؤ پر التواء میں ڈال دیا گیا۔ سیاسی دباؤ پرمیٹرو پولیٹن کارپوریشن…

60برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا انصاف کیلئے عمران کو خط

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2014 میں فیصل آباد میں تاوان کے لیے اغوا کے بعد قتل کیے گئے ساڑھے 3 سالہ برطانوی نژاد پاکستانی بچے شہریار کے والدین نے چیف جسٹس ثاقب نثار اور وزیراعظم عمران خان سے انصاف اور…

کراچی تا دھابیجی ٹرین کا آغاز آج سے ہوگا- شیخ رشید

کراچی(اسٹاف رپورٹر/ایجنسیاں) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے گوادر میں ریلوے اسٹیشن بنانے اورٹرینوں میں مزدوروں کے لیے ماہانہ رعایتی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کر دیا اورکہا ہے کہ دھابیجی ایکسپریس کا افتتاح…

شعیب ملک بیٹے کے باپ بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے نامور آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔شعیب ملک نے مرزا ملک کی آمد کی خوشخبری سوشل میڈیا پیغام کے…

سیوھن میں صوبائی وزیر کے پروٹو کول نے جان لے لی

سیوھن شریف (نمائندہ امت) سیوھن شریف کے قریب انڈس ہائی وے پر صوبائی وزیرکے پروٹوکول نے نوجوان کی جان لے لی۔ گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ غلام مرتضی بلوچ تعزیت کئے بغیر لاڑکانہ…

ون وے کی خلاف ورزی پر 1503 ڈرائیورز کے چالان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ کی ہدایات پرون وے کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہا، شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ون وے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More