کے فور منصوبے کی لاگت میں 45 ارب کا اضافہ متوقع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ کے فور منصوبے کی لاگت میں 45 ارب اضافے کے ساتھ 73ارب 40کروڑ سے 75ارب روپے ہونے کا امکان ہے ۔لاگت میں اضافے کی…

تھر میں اموات کا سلسلہ جاری- مزید 3 بچے چل بسے

مٹھی (نمائندہ امت) تھر میں غذائی قلت سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز مزید 3 بچے لقمہ اجل بن گئے۔ ان میں مجید کا نومولود، 16ماہ کا رانومل اور عبداللہ کا نومولود شامل ہیں۔ جس کے بعد رواں سال بچوں…

نیشنل بینک فراڈ ریفرنس میں افسر سمیت 3ملزم بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے نیشنل بینک میں 25 کروڑروپے سے زائد کے فراڈ سے متعلق ریفرنس میں عدم ثبوت وشواہد کی بناپر بینک کے افسر سمیت 3ملزمان کو بری کر نے کا حکم دے دیا ہے ۔ سماعت کے موقع پر…

انتہا پسندی سے نجات کیلئے نوجوانوں کی فکری تربیت ضروری ہے – علامہ راغب نعیمی

لاہور (امت نیوز) تنظیم المدارس پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کو جنونی انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے نوجوان نسل کی نظریاتی اور فکری تربیت کرنےکی اشد…

سعودی پراسیکیوٹر کے ترک ہم منصب سے پھر مذاکرات

انقرہ(امت نیوز)ترکی کا دورہ کرنے والی سعودی عرب کے پراسیکیوٹر سعود المجیب نے منگل کو دوسری بار ترک ہم منصب عرفان فدان سے مذاکرات کئے اور استنبول میں واقع سعودی قونصلیٹ کا مشترکہ دورہ کیا ۔ترک وزیر…

جائیداد ہتھیانے کیلئے لالچی بھائیوں کا بہن- بھانجی پر سیاہ کاری الزام

ڈہرکی (نمائندہ امت) ڈہرکی کے نواحی علاقے ریتی تھانے کی حدود عظیم شر میں لالچی بھائیوں نے 14ایکڑ زمین ہتھیانے کے لئے بہن سومل شر اور بھانجی شہناز شر پر سیاہ کاری کا الزام عائد کرکے قتل کرنے کی کوشش کی…

ڈیم فنڈ دینے پر متحدہ کارکنان کی ضمانت بحال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسدادہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ریاست مخالف نعرے بازی ، جلاؤ گھیراؤ ۔ نجی ٹی وی پر حملے ، قتل اقدام قتل کے 2 مقدمات میں4متحدہ کارکنان کی ضمانت بحال کرتے ہوئے فی کس 10ہزار روپے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More