بھارتی فوج کی فائرنگ سے متعدد کشمیری مظاہرین زخمی
لاہور(نمائند ہ امت ) مقبوضہ کشمیر کے شوپیاں ضلع میں بھارتی فوج نے نہتے کشمیری مظاہرین پر اندھا دھند پیلٹ گن کے چھرے برسا دیے جس سے مظاہرہ کی کوریج کرنے والے ایک صحافی سمیت متعدد کشمیر ی زخمی ہوئے…