ہالا کی نو مسلم نور فاطمہ کی بھارت منتقلی کیلئے والدین سرگرم
مٹیاری (نمائندہ امت) ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونے والی ہالا کی مونیکا دختر کشور کمار ہر صورت مشتاق مہر سے شادی کرنے پر بضد ہے اس لئے اس کے والدین کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح اس ملک سے باہر بھیج دیا…