عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کے فرضی مقابلوں کے ماہر پولیس انسپکٹر عابد باکسر کیخلاف درج 5 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ عابد باکسر پر مجموعی طور پر دس مقدمات در ج…

نواز کے وکلا کامتنازع انٹرویوپر فواد کیخلاف قانونی کارروائی نہ کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ امت)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے متنازع ٹی وی انٹرویو پر نواز شریف کے وکلا نے فواد چوہدری کےخلاف قانونی کارروائی کا ارادہ ترک کردیا۔ میاں نوازشریف کےوکلا نےفوادچوہدری کےخلاف…

را کے ایما پر دہشت گرد کارروائیاں کیں- جسمم دہشت گرد کا اعتراف

حیدرآباد(بیورو رپورٹ)حیدرآباد اور جامشورو میں بم دھماکوں اورپولیس پر حملوں سمیت دہشت گردی کی 16 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم جسمم کے سیکریٹری جنرل غلام شبیر ملاح نے پولیس کو گرفتاری پیش کردی۔ بھارتی…

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو 7برس قید

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور موجودہ اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کو چیریٹی فنڈ میں غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے…

بھتہ خوری ختم کرنے کیلئے میئر-ڈائریکٹر انکروچمنٹ کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے پارلمانی لیڈر جنید مکاتی نے شہر سے بھتہ کوری ختم کرنے کیلئے میئر کراچی اور ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ امت سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا…

سابق شیخ الجامعہ کراچی ڈاکٹر عبدالوہاب مرحوم کے صاحبزادے محمد فاروق کا اعزاز

کراچی (پ ر) سابق شیخ الجامعہ کراچی ڈاکٹر عبدالوہاب کے صاحبزادے ڈاکٹر محمد فاروق کو دنیا کے 40 ذہین کیمٹس میں شامل کیا گیا ہے، جو پاکستان کے لئے اعزاز ہے۔ مستند برطانوی میگزین نے کیمسٹ کے شعبے میں…

المدینہ کا خصوصی شمارہ ماں نمبر شائع ہوگیا

کراچی (پ ر) صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں قاری حامد محمود کی زیر ادارت ماہنامہ المدینہ کا خصوصی شمارہ ماں نمبر شائع ہوگیا ۔ شمارے میں علامہ اقبال ، قاری محمد طیب ، مفتی محمد شفیع ، حفیظ جالندھری، حکیم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More