نومنتخب امیر جماعت اسلامی سندھ کی تقریب حلف برداری کل ادارہ نور حق میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نومنتخب امیر محمد حسین محنتی کی تقریب حلف برداری شام5 بجے ادارہ نور حق میں منعقد ہوگی۔ مہمان خصوصی مرکزی امیر سراج الحق تقریب سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر…

ایل پی جی کی قیمتوں میں 25 روپے فی کلو کم کا خیر مقدم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں25روپے فی کلو کم کرکے حکومتی اقدام کا خیر مقدم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنے وعدے کے مطابق…

گوادر براعظموں کے درمیان بڑی آبی-زمینی گزر گاہ بننے جارہاہے- سنجرانی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) قائم قا م صدر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ گوادر براعظموں کے درمیان ایک بڑی آبی اور زمینی گزر گاہ بننے جارہاہے، جو مختلف ممالک کی معیشت کیلئے تجارتی و اقتصادی مواقع پیدا کرے گی۔-…

سابق سری لنکن کپتان راناٹنگا قتل کے الزام میں گرفتار

کولمبو(امت نیوز)سابق سری لنکن کرکٹ کپتان اور وزیر پٹرولیم ارجنا رانا ٹنگا کو فائرنگ اورقتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔سری لنکا میں سیاسی بحرا ن دوران کولمبو میں اتوار کوفائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص…

پبی میں ڈاکو بنک سے 1 کروڑ لوٹ کر فرار

نوشہرہ (نمائندہ امت) نوشہرہ کے علاقے پبی میں نجی بنک میں ڈکیتی کی سنگین واردات ڈاکوؤں بینک سے ایک کروڑ سے زائد رقم اور کمپیوٹر ساتھ لے اڑے مزاحمت پر بینک کے گارڈ کو شدید زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق…

خیر پور پولیس نے کچے کے علاقے سے خطرناک ڈاکو دھر لیا

خیر پور (نمائندہ اُمت) خیرپور پولیس نے کچے کے علاقے سے خطرناک ڈاکو دھر لیا۔ ایس ایس پی خیرپور عمر طفیل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خیرپور پولیس نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں…

علیم خان وسطی پنجاب کی پارٹی صدارت سےفارغ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نےعلیم خان کوتحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدارت سےہٹادیا۔تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری جنرل ارشد دادنےچیئرمین عمران خان کی منظوری سے پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے نئے…

جامعہ حفصہ کی تعمیرات کا این او سی طلب

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)حکام نے سوموار کے روز پولیس کے ہمراہ جامعہ سیدہ حفصہ میں خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز سے ملاقات کرکے جامعہ حفصہ کی تعمیرات کا این او سی طلب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More