لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے ماڑیپور روڈ بند کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی آئی پل پر بجلی و پانی کی بندش کے خلاف احتجاج کے باعث بد ترین ٹریفک جام اور ماڑیپور روڈ بند ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی آئی پل پر پیر کی سہ پہر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد…

سوات میں زمین تنازع پر دولہاقتل

سوات (نمائندہ امت)سوات کے علاقے کوز قلعہ میں فریقین کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں نیا نویلادلہا جاں بحق ہوگیا جبکہ مخالف فریق کا ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق منگلور پولیس سٹیشن کی حدودمیں واقع…

اسلام آباد ہائیکورٹ ملعون گیرٹ ولڈرز کیخلاف پٹیشن 18 دسمبر کو سنے گی

اسلام آباد( نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ولڈرز کے خلاف دائر متفرق درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔درخواست گزار کی جانب سے ملک مظہر جاوید ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار…

سعودی قونصلیٹ کی گاڑی کا چالان کرنیوالے ٹریفک اہلکار کیلئے انعام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ سید کلیم امام نے شارع فیصل پر سعودی قونصلیٹ کی بغیر نمبر پلیٹ گاڑی کا چالان کرنے والے ٹریفک سب انسپکٹر نواز سیال کیلئے 20ہزارروپے انعام کا اعلان کیا ہے اور ٹریفک قوانین…

قلعہ عبداللہ میں4 دکانیں۔15 موٹر سائیکلیں جل گئیں

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)قلعہ عبداللہ شہرکے وسط میں بازار میں قائم پٹرول کی دکان میں پیر کی دوپہر کو اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ساتھ واقع دوسری…

پی ٹی وی کرپشن کیس میں شاہد مسعود کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں اینکر ڈاکٹرشاہد مسعود کی ضمانت منظور کرلی۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت سے درخواست ضمانت مستردہونے کے فیصلہ کو…

گلوکارفخرعالم ویزہ ختم ہونے پر روس میں گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھرکا چکرلگانے کیلئے مشن پروازپرنکلے فخرعالم کوروس میں گرفتارکرلیا گیا۔دنیا بھرکا چکرلگانے کے مشن پرنکلے ہوئے معروف گلوکاروفنکارفخرعالم کو روسی حکام نے ویزہ ختم ہونے پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More